سُوال:یہ عقیدہ رکھنا کیسا کہ سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ سلَّم کو اللہ عَزَّوَجَلَّ کی
عطا کے بِغیر علمِ غیب حاصِل ہے۔
جواب:ایسا عقیدہ رکھنا صریح کفر ہے۔ اہلسنّت کا عقیدہ یہ ہے کہ سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ سلَّم کو اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا سے علمِ غیب حاصِل ہے ۔ دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ الْمدینہ کی مطبوعہ 1250 صَفحات پر مشتمل کتاب ، ''بہارِ شریعت''جلد اوّل صَفْحَہ 10پر صدرُ الشَّریعہ،بدرُ الطَّریقہ حضرتِ علامہ مولیٰنامفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:کوئی شخص غیرِ خدا کے لئے ذاتی (یعنی بغیر اﷲکے دیئے)علم غیب مانے وہ کافرہے۔(ماخوذ ازبہارِ شریعت ج1حصہ1 ص 10)
یونہی اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا کے بِغیر کسی کیلئے ایک ذرّے کا علم یا ایک ذرّے کی مِلکیَّت ثابِت کرنے والا کافر ہے ۔ اہلِسنَّت کا یہی عقیدہ ہے کہ انبیاء و اولیاء کو جو غیب کا علم ہے یا ان میں دیگر جو بھی صِفات پائی جاتی ہیں وہ سب اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا سے ہیں۔(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ص۲۲۱ تا ۲۲۲، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ، کراچی)۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔