Dec 24, 2014

ستر ہزار جنتی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے میری امت میں سے ستر ہزار آدمی جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوں گے
یہ وہ لوگ ہیں جو جھاڑ پھونک نہیں کرتے ، اور نہ شگون لیتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
( صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث 1402 )

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads