اسلامی بینک میں ملازمت جائز ہے؟
سوال: کیا کسی بھی اسلامی بینک میں کسی بھی نوعیت کی ملازمت کی جا سکتی ہے،
اگر ملازمت اس شرط پر ہو کہ ملازم، بینک کے غیر شرعی معاملات میں دخل
اندازی نہیں کرے گا اور نہ ہی اس سے کسی قسم کا ناجائز ’’پرافٹ‘‘ لے گا تو
کیا پھر بھی ناجائز ہے؟
جواب: ہمارے رجحان کے مطابق کوئی بینک بھی سودی معاملات سے محفوظ نہیں
خواہ وہ اپنے نام کے ساتھ ’’اسلامی‘‘ ہونے کا لیبل ہی کیوں نہ لگا لے۔
کیونکہ ہمارے ملک...
سودی رقم رفاہی کامعںکے لئے خرچ کرنا جائز ہے؟
سوال: میں نے سود لینے دینے سے توبہ کر لی ہے لیکن بینک میں کافی سودی رقم
پڑی ہے، کیا میں اس نیت سے وصول کر سکتا ہوں کہ اسے غریبوں، مسکینوں اور
رفاہی کاموں میں صرف کر دیا جائے، کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی کریں؟
جواب: اسلام میں سود لینا دینا ایک سنگین جرم ہے، اس کے متعلق ارشاد باری
تعالیٰ ہے: ’’اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے
اسے چھوڑ دو، اگر تم حقیقی مومن ہو، اور...
کیا آپ انسان کی ابتداء خلقت کے بارہ میں معلومات دے سکتے ہیں؟
اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کواپنے ھاتھ سے پیدا فرمایا اوراس میں اپنی
روہ پھونکی اور فرشتوں سے اسے سجدہ کروایا
اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کومٹی سے پیدافرمایا جیسا کہ اللہ تعالی نے
اس فرمان میں فرمایا ہے
{ اللہ تعالی کے ہاں عیسی (علیہ السلام ) کی مثال ہوبہو آدم (علیہ السلام )
کی مثال ہے جسے مٹی سے بنا کرکہہ دیا کہ ہوجا تووہ ہوگیا } آل عمران ( 59
)۔ اورجب اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کی پیدائش...
اللہ تعالی نے کائنات کوچھ یوم میں پیدا فرمایا ؟
جی ہاں اللہ تعالی نے آسمان وزمین اورجوکچھ بھی ان میں ہے چھ یوم میں پیدا
فرمایا جیسا کہ اللہ تعالی نے اس کا ذکر کرتے ہوۓ فرمایا ہے جس کا ترجمہ
کچھ اس طرح ہے { یقینا ہم نے آسمانوں اورزمین اورجوکچھ اس کے درمیان ہے سب
کوصرف چھ یوم میں پیدا کردیا اور ہمیں تکان نے چھوا تک نہیں } ق ( 38 ) ۔
تواس آیت میں یھودیوں ( اللہ تعالی ان پرلعنت کرے ) کے قول کا بطلان ہے کہ
جب اللہ تعالی نے آسمان وزمین کوچھ یوم میں...
اللہ تعالی نے عیسی علیہ السلام کوبغیر باپ کے پیدا فرمایا ؟
شيخ شنقیطی رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہےعیسی علیہ السلام کوبغیرخاوند عورت
سے پیداکرنے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے تا کہ اللہ تعالی اسے
لوگوں کے لیے نشانی یعنی اپنی قدرت کاملہ کی علامت بناۓ اوریہ کہ وہ جوچاہے
اور جس طرح چاہے پیدا کرسکتا ہے ، اگر چاہے تومرد کے بغیر صرف عورت سےہی
پیدا فرمادے جیسا کہ عیسی علیہ السلام کے ساتھ کیا ۔ اوراگر چاہے تواللہ
تعالی عورت کے بغیر صرف مرد سے ہی پیدا فرما...
کیا ابلیس کی اولاد ہے؟
اوراگر اس اولاد ہے توکیا وہ شادی کے ذریعہ ہوتی ہے اور کیا اس کی بیوی ہے
؟
شیخ شنقیطی رحمہ اللہ تعالی مندرجہ ذیل آیت کی تفسیر میں کرتے ہوۓ کہتے
ہیں{ کیا تم اسے اوراس کی اولاد کومجھے چھوڑ کراپنا دوست بنا رہے ہو
حالانکہ وہ تم سب کا دشمن ہے } الکہف ( 50 ) ۔ اس آیت میں اللہ تعالی کا یہ
فرمانا کہ (اس کی اولاد کو ) اس بات کی دلیل ہے کہ شیطان کی اولاد ہے ،
تواب یہ دعوی کرنا کہ اس کی الاد نہیں اس آيت...
آدم علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے درمیان کتنے سال کا وقفہ ہے؟
شریعت اسلامیہ نے اس فترہ کی کوئ تحدید نہیں کی کہ آدم اورمحمد علیہما
السلام کے درمیان کتنا رقفہ تھا بلکہ یہ بھی پتہ نہیں کہ آدم علیہ السلام
کتنی مدت زندہ رہے اوران کی عمر کتنی تھی ۔ لیکن بعض احادیث اورمختلف اثار
کرجمع کرنے سے مدت کے اندازے تک پہنچا جا سکتا ہے لیکن یہ مکمل مدت نہیں
بلکہ اس سےکچھ مدت کا اندازہ لگ سکتا ہے ، پھریہ احادیث اوراثار کچھ توصحیح
ہیں اور کچھ میں اختلاف ہے ، اور کچھ مدت بچتی...
اسلام میں روح کیا چيز ہے؟
مثلا روح کیا ہے اوراس کی حدود کیا ہیں ؟ اللہ تعالی ہر چیزکوپیدا کرنے
والاہے ، اورروح بھی مخلوقات کی طرح ایک مخلوق ہے ، اس حقیقت وغیرہ کا علم
تو اللہ تعالی کی خصوصیت ہے جس طرح کہ حدیث میں وارد ہےعبداللہ بن مسعود
رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہيں کہ میں ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسملم
کے ساتھ ایک کیھتی میں تھا اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کی چھڑی
پرسہارا لیے ہوۓ تھے کہ اچانک وہاں سے کچھ یھودیوں...
موجودہ جگہ پرکعبہ کون لایا تھا؟
کعبہ مشرفہ کسی اورجگہ پرنہیں تھا کہ اسے وہاں سے یہاں لایا گيا ، بلکہ جس
جگہ پرآج موجود ہے اسی جگہ پراس کی تعمیر ہوئ تھی اوراس وقت سے آج تک کہیں
منتقل نہیں ہوا ۔ لیکن اس میں علماء کا اختلاف ہے کہ کعبہ کس نے تعمیر کیا
تھا ، ایک قول تویہ ہے کہ اسے فرشتوں نے تعمیر کیا ، اور کچھ کہتے ہیں کہ
اسے آدم علیہ السلام نے بنایا ، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابراھیم علیہ
السلام نے تعمیر کیا اور صحیح بھی یہی ہے...
کیا مقام ابراھیم علیہ السلام پر نشانات ابراھیم علیہ السلام کے پاؤں کے ہیں یا کہ نہیں؟
مقام ابراھیم وہ پتھر ہے جب بیت اللہ بناتے ہوۓ دیوارابراھیم علیہ السلام
کے قدسے اونچی ہوگئ توان کے لیے یہ مشہور پتھررکھا گيا تاکہ وہ اس پراونچا
ہوکر دیوار تعمیر کریں ۔۔۔ ابراھیم خلیل علیہ السلام کے پاؤں کے نشانات
اسلام کی ابتدا تک اس چٹان پر موجود تھے ۔ دیکھیں : البدایۃ والنھايۃ ( 1 /
163 ) ۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی عنہ کہتے ہیںمقام ابراھیم سے وہ
پتھر مراد ہے جس پرابراھیم علیہ السلام کے پاؤں...
کیا نوح علیہ السلام کی کشتی مل چکی ہے؟
میں نے یہ سنا ہے کہ نوح علیہ السلام کی کشتی چند سال قبل ملی ہے جس کا
مرجع قرآن مجید تھا اورانجیل اس کے معارض تھی توکیا یہ صحیح ہے ؟ اللہ
سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے : { ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندوں
کوجھٹلایا تھا اور دیوانہ بتلا کرجھڑک دیا تھا ، تواس نے اپنے رب سے دعا کی
کہ میں بے بس ہوں تومیری مدد کر، پس ہم نے آسمان کے دروازے زور کے مینہ سے
کھول دیا ، اورزمین سے چشموں کو جاری کردیا تو پانی...
کیا گناہ اور معصیت کا اظہار کرنا کفر مخرج عن الملۃ ہے؟
کیا اعلانیہ طور پر گناہ کرنا کفر ہے ، اورکیا معصیت کے فعل کی آپس میں بات
چیت مثلا فلمیں دیکھنااور گانے سننا کے متعلق ؟ اور کیایہ فعل صغیرہ گناہ
کے حکم میں ہے یا کہ کبیرہ کے حکم میں ؟
میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سوال کو اہمیت دیں کیونکہ ہمارے بہت سے نۓ
مسلمان بہن اوربھائ اس مشکل سے دوچار ہوتے ہيں ۔۔ جواب : اس میں کوئ شک
وشبہ نہیں کہ کبیرہ گناہ اور معاصی کا اعلان کرنا ایک ایسا گناہ...
آنكھ يا كندھے كى شكل، يا آيۃ الكرسى كنندہ سونا پہننے كا حكم؟
بہت سے لوگ سونے كا ٹكڑا ايك دوسرے كو بطور ہديہ ديتے ہيں، اس پر آيۃ
الكرسى، يا لفظ جلالہ ( اللہ )، يا پھر اللہ جل جلالہ كے الفاظ كنندہ ہوتے
ہيں، اور ايك اور قسم بھى ہے جو كندھے يا آنكھ يا دل كى شكل ميں ہوتا ہے،
يا پھر زرد موتى كى شكل ميں. سوال يہ ہے كہ: ان ميں سے حرام كونسا ہے، اور
كيوں حرام ہے ، اور اگر اس طرح كا سونا كسى مسلمان كو ہديہ ملے تو اسے كيا
كرنا چاہيے ؟
اولپہنے جانے والے سونے...
اگر ميں ايسے شخص سے علاج كراؤں جس كے پاس مسلمان جن طبيب ہوں تو كيا ميرا روزہ ٹوٹ جائيگا؟
اول
علاج وغيرہ ميں جن كى معاونت حاصل كرنا جائز نہيں، اور نہ ہى اس قسم كا دعوى كرنے والے شخص كے پاس جانا جائز ہے.
كسى
مسلمان شخص كو كے لائق نہيں كہ وہ فى الواقع كسى كے علاج اور اس ميں اثر
سے دھوكہ كھائے، ديكھيں يہ دجال آسمان كو كہےگا بارش برساء تو آسمان سے
بارش برسنے لگےگى، اور زمين كو كہےگا: اپنے خزانے اگل دو تو زمين خزانے
نكال باہر كريگى، تو كيا مسلمان اس كے دھوكہ ميں آكر اس كے اس دعوى...
ریاکاری کرنے سے کیئے گئے عمل کا ثواب ملتا ہے؟
كيا انسان كو ايسے عمل كا ثواب حاصل
ہوتا ہے جو رياكارى كے ليے كيا جائے اور دوران عمل ہى نيت بدل كر وہ اللہ
خالصتا اللہ كے ليے ہو ؟ مثلا ميں نے قرآن مجيد مكمل ختم كيا تو مجھ
ميں رياكارى كا عنصر داخل ہو گيا، لھذا جب ميں نے اس سوچ كا اخلاص للہ كى
سوچ كے ساتھ مقابلہ كيا تو كيا مجھے اس تلاوت كا ثواب ملے گا يا رياء كے
سبب ضائع ہو جائے گا؟ اگرچہ رياء عمل كرنے كے بعد ہى آئى ہو ؟
الحمد للہ :
شيخ...
ہمسائے کے حقوق
سوال: دوسرے بہت سے حقوق کی طرح پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں بھی آج کل عام
طورپر غفلت برتی جاتی ہے۔ اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق کی ادائیگی کی کیا
اہمیت ہے؟ ایک صحت مند معاشرے کے قیام میں اس فرض کی ادائیگی کے کیا فوائد و
ثمرات ہیں؟ جواب: قرآن کریم نے والدین کے ساتھ رحمدلی سے پیش آنے ، رشتہ
داروں کے ساتھ مخلصانہ برتاؤکرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ
پڑوسیوں کے حقوق کی ادئیگی پر زور دیا ہے۔...
مسلمان : سچائی اور امانت کا نمائندہ
سوال: ایک حدیث شریف میں آیا ہے ’’ المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ
‘‘ کہ مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ آپ
ہمیں کیا نصیحت فرمائیں گے کہ ہم اس نیک خصلت کو اپنی انسانی فطرت کا ایک
رخ بنا سکیں؟ جواب: یہ حدیث ’’ المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ‘‘
صحیح احادیث کی کتابوں میں آئی ہے(البخاری، الایمان:4) جو سچے مسلمان کی
تعریف کرتی ہے کہ مسلمان وہ شخص ہے جس کی زبان...
علم پرعمل کرنے کی اہمیت
سوال: صحابہ کرام کے حالات زندگی کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے کہ جب
قرآن کریم کی کوئی آیت مبارکہ نازل ہوتی تھی تو وہ فوراً خدائی حکم پر عمل
کرنا شروع کردیتے تھے، جبکہ ہم ایسے رویے کا اظہار نہیں کرپاتے۔ ہمارے اپنے
علم پر عمل نہ کرسکنے کی کیاوجوہات ہیں؟ اور ہم اس نصب العین کو کیسے حاصل
کرسکتے ہیں؟ جواب: اپنے علم کو عملی شکل دینے کے لیے سب سے پہلے ضروری ہے
کہ وہ سطحی معلومات پرمشتمل نہ ہو، بلکہ حقیقی...
دین کے نام پر کئے جانے والے جرائم کا وبال
سوال: کیا یہ کہا جاسکتا ہے کہ بعض تنظیموں کی جانب سے دین کے نام پر جو
مختلف جرائم اور تخریبی کارروائیاں کی جاتی ہیں ، ان کے پیچھے صرف خفیہ
طاقتیں اور بیرونی ہاتھ ہے؟ اور یہ واقعات آج کل کیوں ہورہے ہیں ؟ جواب:
اسلام کا دعویٰ کرنے والے بعض لوگ آج بارود بھری گاڑیاں بے گناہ لوگوں کو
قتل اور عبادت گاہوں کو تباہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ، جبکہ یہ اسلام
اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے بالکل خلاف ہےلیکن...
ایمان کی بشارتیں
سوال: وہ کون سی بھلائیاں ہیں جن کی خوشخبری ایمان دیتا ہے؟ کیا انسان کی
جانب سے ان بھلائیوں کو اپنے وجدان میں محسوس کرنے کے مختلف مراتب اور
مقامات ہیں ؟ جواب: آج تک دنیا اور آخرت میں ایمان کی بشارتوں اور نجات
دینے والے امور کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے جن کا منبع ایمان ہے۔ حضرت
بدیع الزمان سعید نورسی اپنی کتابوں میں مختلف مقامات پر اس موضوع کی
تفصیل بیان کرتے ہیں ۔ اس بارے میں جو کہا اور لکھا...
رضا کے مرتبے کی جانب
سوال: مومن کی جانب سے اس اقرار کا کیا مطلب ہے: رَضِينَا بِالله رَبًّا
وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم)
رسولًا ’’کہ ہم اللہ تعالیٰ کے رب ہونے، اسلام کے دین اور حضرت محمد (صلى
الله عليه وسلم) کے رسول ہونے پر راضی ہیں؟‘‘ ( البخاری، العلم:29 ،مسلم ،
الصیام: 36))۔ جواب: رسول اکرم (صلى الله عليه وسلم) نے ہمیں بشارت سنائی
کہ ’’ جس شخص نے صبح یا شام کے وقت یہ دعا پڑھی،...
رزق حلال اور عمل صالح میں کیا تعلق ہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : ﴿يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا
مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ
عَلِيمٌ﴾ (سُورَةُ الْمُؤْمِنُونَ: 51)(اے پیغمبرو پاکیزہ چیزیں کھاؤاور
نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں اس سے میں واقف ہوںْْْْْْْْْْْْْ) پس
رزق حلال اور عمل صالح میں کیا تعلق ہے؟
جواب: قران کریم او ر سنت نبویہ میں رزق حلال کا نہایت اہتمام کیا گیا ہے
یہاں تک کہ...
کیا کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا بتوں کی پوجا کرنے کی طرح ہے ۔؟
وساوسمسلمانوں اور ہندوں میں کوئی فرق نہیں کیونکہ ہندو بتوں کی پوجا کرتے
ہیں اور مسلمان کعبہ کی۔ کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا بھی بتوں کی
پوجا کرنے کی طرح ہے ۔ایک پتھر کے گرد چکر لگانے اور اسے چومنے چاٹنے میں
اور کرشن بھگوان اور گائے ماتا کے آگے سرنگوں ہونے میں کیا فرق ہے؟ جوابیہ
غلطی فہمی جس کو مختلف وساوس کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے ’ہندوستان میں
مسلمانوں کے قبضہ اور اقتدار کے پہلے دور سے...
دنیا کی حقیقت کیا ہے؟
” خوب جان لو یہ دنیا کی زندگی اس کے سو ا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل
لگی اور ظاہر ی ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال
و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے۔۔۔۔۔ چند الفاظ میں
اللہ تعالی نے دنیا کی پوری حقیقت ہی نگاہ والوں کی نگاہ میں رکھ دی ۔ یہ
دنیا کیا ہے؟ کھیل۔ بس ایک دل لگی۔قلب و ذہن کےلئے تماشا اور جسم و
اعضاءکےلئے ایک کھیل۔جبکہ کھیل کی کبھی کوئی حقیقت...
کیا قرآن پچھلی کتابوں سے کاپی شدہ انسانی کلام ہے ؟
یہ بہتان سب سے پہلے مکہ کے کفار و مشرکین نے قرآن پر لگایا تھا، اللہ نے
قرآن ہی میں انکے ان تمام وساوس کا جواب دے دیا تھا، پھر بھی بعد میں
یہود ونصاری نے باوجود اپنی کتابوں میں ہی اس کتاب کے سچی ہونے کی گواہیوں
کے’ محض اپنے عناد و تکبر کی وجہ سے اسے دوہرایا اور آج بھی انکے پیروکار
جان بوجھ کر یا جہالت میں ان وساوس کو کاپی کرتے آرہے ہیں۔کفار ومشرکین
کی قرآن پر تہمتکفار نے قرآن پر جو...
انبیاء کرام ہی معصوم عن الخطاء اور مقدس کیوں ؟
عصمت کا مطلب ہے گناہوں سے معصوم ہونا، اہلسنت کا اس پر اجماع ہے کہ نبی
معصوم ہوتا ہے، وہ ظاہر وباطن‘ قلب وقالب‘ روح وجسد ہراعتبار سے عام
انسانوں سے ممتاز ہوتا ہے‘ وہ ایسا پاک طینت اور سعید الفطرت پیدا کیا جاتا
ہے کہ اس کی تمام خواہشات رضاء ومشیتِ الٰہی کے تابع ہوتی ہیں‘ ردائے عصمت
اس کے زیب تن ہوتی ہے‘ حق تعالیٰ کی قدرت کاملہ ہردم اس کی نگرانی کرتی
ہے‘اس کی ہرحرکت وسکون پر حفاظتِ خداوندی...
سائنسی علوم کے ساتھ علوم وحی لازم ملزوم کیوں؟
حق تعالیٰ کی جانب سے مخلوق کو دو قسم کے علم عطا کئے گئے ہیں۔ایک کائنات
کے اسرار و رموز، اشیاء کے اوصاف و خواص اور فوائد و نقصانات کا علم جسے
“علمِ کائنات” یا “تکوینی علم” کہا جاتا ہے، تمام انسانی علوم اور ان کے
سینکڑوں شعبے اسی “علمِ کائنات” کی شاخیں ہیں، مگر معلوماتِ خداوندی کے
مقابلے میں انسان کا یہ کائناتی علم سمندر کے مقابلے میں ایک قطرے کی اور
پہاڑ کی مقابلے میں ایک ذرّہ کی نسبت بھی نہیں رکھتا۔اور...
نئی نسل کا بگاڑ ذمہ دارکون ہے؟
آج جدید تعلیم کی ایک خرابی یہ ہے کہ اسے حاصل کرکے انسان جس قدر ترقی کرتا
چلا جاتا ہے ، خودغرض ، مکّار، بزدل اور اپنوں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔
یہاں تک کہ ایک مقام وہ بھی آتا ہے جب اس کی دنیا صرف اپنے بچوں تک محدود
ہوکر رہ جاتی ہے۔ سماجی، خونی اور دوسرے تمام انسانی رشتے اس کے لیے بے
معنی ہوکر رہ جاتے ہیں ۔ ان عیوب سے صرف وہی لوگ پاک ہوتے ہیں ، جنھیں دین
کا کچھ شعور ہوتا ہے۔ ورنہ ان کے سامنے بس...
ابن تیمیہ کون تھا اس کے عقائد کیا تھے؟
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔