مسلمان کی صبح و شام
ﷲ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔ اب انسان کو چاہیے کہ وہ
دیگر مخلوقات سے منفرد صبح و شام کرے ۔ جس طرح ہمارے اسلاف کی صبح و شام
ہوا کرتی تھی۔ جیسا کہ حضرت مجاہد رحمۃ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت
عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہمانے فرمایا اے مجاہد! جب صبح کرے تو تیرے جی میں
شام کا خیال نہ آئے اور شام کرے تو دل میں صبح کا خیال مت لا۔ موت سے پہلے
پہلے اپنی زندگی سے فائدہ اٹھالے اور بیماری...
قرآن مجیداورسائنس
سائنس میں بنیادی اہمیت کے علوم دوہیں جن پرٹکنالوجی یا(قرآن کی اصطلاح
میں)تسخیرکامدارہے اوروہ ہیں علم کیمیااورطبیعات ۔ جدید سائنس کے ان بنیادی
پہلوؤں کی طرف قرآن مجیدمیں بارہا توجہ مبذول کرائی گئی ہے ۔بلکہ یہ
کہاجاسکتاہے کہ سائنسی ایجادات واختراعات کاداعی اول ،اسلام ہے۔اوریہی قرآن
مجیدہے جس نے اکتشافات وایجادات کی راہیں کھولی ہیں۔چنانچہ اس نے ان لوگوں
کی تعریف کی جوزمین وآسمان کی تخلیق ،رات اوردن...
جنت اور اس کی نعمتیں
ﷲ تعالیٰ تعالیٰ نے نیک اور مومن انسانوں کیلئے جنت جیسی عظیم نعمت بنائی
ہے مگر یہ نعمت خاتمہ بالایمان ہو اور اعمال صالحہ کیے ہوں تو نصیب ہو تی
ہے۔ جنت ہے مثال مقام ہے اور اس کی نعمتیں بھی انسانی ذہن سے وراء ہیں ۔اس
مضمون میں ہم نے جنت اور اس کی نعمتوں کا ذکر کیا ہے تاکہ مومنین میں جذبۂ
اعمال صالحہ پروان چڑھے ۔ یہ مضمون تنبیۃ الغافلین سے ماخذ ہے جس کے مصنت
فقیہ ابو اللیث سمرقندی رحمۃ اﷲ علیہ ہیں۔...
میلاد النبی منانے کی شریعی حیثیت
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی نے
فرمایا، مفہوم: کہ دیجیے اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاھتے ہو تو میری (نبی
صلی اللہ علیہ وسلم کی) پیروی اوراتباع کرو اللہ تمھیں اپنا محبوب بنالے
گا، اور تمھیں بخش دے گا. ایک اور مقام پر فرمایا، مفہوم: تم اس کی پیروی
کرو جو تمھارے رب کی طرف سے تمھاری طرف نازل کیا گیا ھے، اور اللہ تعالی کو
چھوڑ کر کسی اور کی اتباع مت کرو تم لوگ تو بہت...
قرآنی احکامات
اسلام دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جس نے اپنے پیروکاروں کی اخلاقی اور روحانی
دونوں اعتبا ر سے تربیت کر کے انکو اس بات کی جانب راغب کیا ہے کیاہے کہ
وہ نہ صرف اپنے لئے جہدوجہد کریں بلکہ ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی مدد کریں
اور آگے بڑھنے میں مدد کریں ،انکا خیال رکھیں اوراپنی خوشیوں میں دوسروں کو
بھی شریک کریں نہ کہ انکے دلوں کودکھی کریں۔قرآن کریم کا موضوع ہی انسان
ہے تو اس میں انسان کے لئے ہر حوالے سے احکامات...
اصلاح معاشرہ میں والدین کاکردار
انسان کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے‘ جیسا کہ قرآن کریم
میں ہے
”وان تعدوا نعمة الله لاتحصوھا“ اور ان نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت اولاد
بھی ہے ،عام دستور ہے کہ نکاح کے بعد ہر مرد و عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ
ہماری اولا دہو، اس کے لیے دعائیں مانگی جاتی ہیں لیکن الله تعالیٰ جسے
چاہتا ہے اسے اس نعمت سے نواز دیتا ہے ،کسی کو لڑکا اور کسی کو لڑکی اور
کسی کو دونوں جبکہ بعض کو اپنی کسی حکمت...
جدید طریقہٴ تصویر سازی کا حکم
مختصر تعارف : دورجدید میں ڈیجیٹل سسٹم کے نام سے ایک نیانظام متعارف ہواہے
۔یہ نظام اپنی فنی تکنیک میں سابقہ تصویر ی نظام سے قدرے مختلف ہے ،کیونکہ
پرانے نظام میں پہلے کیمرے کے ذریعے کسی منظرکاعکس لے کرریل پر محفوظ
کیاجاتاتھااورپھراسے کیمیائی عمل سے گذاراجاتا اور پھر کسی پردے
یاکاغذوغیرہ پرتصویر کوحاصل کیا جاتاتھا۔جب کہ اس نئے نظام میں کسی منظرکی
روشنیوں کوہندسوں کی صورت میں محفوظ کرلیاجاتاہے اورپھراس...
اہتمامِ رمضان کی ضرورت
الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! دنیا کی فضا چونکہ عموماً معصیت
اور گناہ کی فضا ہے ، دوسری طرف نفس و شیطان بھی اس کوشش اور سعی میں رہتے
ہیں کہ کسی طرح مسلمان راہِ راست سے ہٹ جائے، اس لئے عام طور پر مسلمان اس
فضا سے متاثر ہوکر نفس و شیطان کے بہکاوے میں آجاتا ہے، اور اس سے گناہوں
اور معصیتوں کا صدور ہو جاتا ہے، بلاشبہ ضابطہ اور اصول کا تقاضا تو یہی
تھا کہ جب: ”وھدیناہ النجدین“ ...ہم نے اس کو...
قربانی کے احکام ومسائل
آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: الله تعالیٰ کی عبادت کے لئے عشرہ ذی
الحجہ سے بہتر کوئی زمانہ نہیں۔ ان میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں
کے برابر اور ایک رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔ (ترمذی، ابن
ماجہ) قرآن مجید میں سورئہ ”والفجر“ میں الله تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم
کھائی ہے اور وہ دس راتیں جمہور کے قول کے مطابق یہی عشرہ ذی الحجہ کی
راتیں ہیں۔ خصوصاً نویں ذی الحجہ کا روزہ رکھنا...
عیدالاضحی کے بارے میں کچھ احساسات
عیدالاضحی حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہماالسلام کے زمانے سے قربانی،
بہادری، اخلاص اور تسلیم و رضا کی علامت ہے۔ یہ ہمارے پاس ایسی گونجدار
تکبیروں کے ساتھ آتی ہے جو میدان جنگ کی طرف جانے والے لشکروں سے مشابہت
رکھتی ہیں اور ایک ایسے ولولے میں بدل جاتی ہے جس کی گونج ہر طرف سنائی
دیتی ہے جن میں...
حلال رزق
عن ابی ھریرہ رضی اﷲ عنہ قال: قال رسول اﷲ : ان اﷲ تعالیٰ طیب لا یقبل الا
طیبا وان اﷲ امر بالمؤمنین بما امر بہ المرسلین۔ فقال تعالیٰ: ]یاایھا
الرسل کلوا من الطیبات واعملوا صالحا[ وقال تعالیٰ: ]یاایھا الذین امنوا
کلوا من طیبات ما رزقناکم [ ثم ذکر الرجل یطیل السفر اشعث اغبر یمد یدیہ
الی السماءیا رب یا رب، و مطعمہ حرام، ومشربہ حرام، وملبسہ حرام، وغذی
بالحرام، فانی یستجاب (رواہ مسلم)۔ ”حضرت ابوہریرہ...
والعصر
۔سورة العصر۔ وَالْعَصْرِ * إِنَّ الإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ * إِلاَّ
الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴾ (العصر1-3) ترجمہ۔ ۔عصر کی قسم ۔بے شک انسان
خسارہ میں ہے۔ ۔مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں
حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے ۔ سورۃ والعصر ۔قرآنِ کریم
کی دوسری مختصر سی سورت ہے۔ جس میں اللہ تعالٰی نے...
روح اور اسکی غذا
آئیے روز پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہےآئیے جائزہ
لیتے ہیں کہ روح کیا ہے اور اسکی غذا کیا ہے۔روح کی دو قسمیں ہیں ایک علوی
دوسری سفلی۔روحِ علوی مادہ سے مجرد اللہ تعالیٰ کی ایک مخلوق ہے جسکی حقیقت
کا ادراک مشکل ہے۔ اور روحِ سفلی وہ بخارِ لطیف ہے جو بدنِ انسانی کے
عناصر اربعہ آگ، پانی، مٹی اور ہوا کے ملاپ سے پیدا ہوتا ہے اور اسی روحِ
سفلی کو نفس بھی کہا جاتا ہےاور یہی روح جب جسم...
اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے
روزِ اول سے روزِ آخر تک کی ساری انسانیت کے لئے اللہ تعالی کا منتخب کردہ
مذہب اسلام ہی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: ان الدین
عند اللہ الاسلام۔ (بیشک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے)۔ اسلام ہی سابقہ
انبیاء کا مذہب تھا اور اسلام ہی آخری نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کا مذہب ہے
اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب پر ایمان رکھتا ہے وہ اللہ کے
نزدیک اورتمام انبیاء کے نزدیک گمراہ اور دینِ...
امتِ محمدیہ کی پہچان
امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایک ایسا فریضہ جو امتِ محمدیہ صلی اللہ علی
صاحبھا کی پہچان بھی ہے اور امت محمدیہ کی سابقہ تمام امتوں سے افضل ہونے
کی وجہ بھی۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں فرمایا: كنتم خير امۃ أخرجت
للناس تأمرون بالمعروف وتنھون عن المنكر وتؤمنون باللہ (آل عمران 110)
ترجمہ: تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے نفع کے لئے نکالی گئی ہو ، تم اچھے
کاموں کا حکم کرتے ہو اور برے کاموں سے روکتے ہو اور...
غلام
''غلام'' وہ تھوڑی ہیں جو حالات کے جبر کے ہاتھوں اس نوبت کو پہنچے
ہوئے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جو بیچارے سماجی و معاشی حقائق کے نتیجے میں غلام بنا
دیئے گئے ہوں اور پھر ''مالکان'' تجارتی اشیاء کی مانند ان میں تصرف
کریں۔۔۔۔۔۔ ''غلام'' تو وہ ہیں جن پر نہ سماجی حالات کا جبر اور نہ
معاشی حقائق کی سختی۔ کھاتے پیتے، آسودہ حال، مگر اپنے آپ کو غلاموں کی
منڈی میں پیش کرنے کیلئے دھرے بیٹھے ایک دوسرے سے بڑھ...
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔