شيخ شنقیطی رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے
عیسی علیہ السلام کوبغیرخاوند عورت سے پیداکرنے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے تا کہ اللہ تعالی اسے لوگوں کے لیے نشانی یعنی اپنی قدرت کاملہ کی علامت بناۓ اوریہ کہ وہ جوچاہے اور جس طرح چاہے پیدا کرسکتا ہے ، اگر چاہے تومرد کے بغیر صرف عورت سےہی پیدا فرمادے جیسا کہ عیسی علیہ السلام کے ساتھ کیا ۔
اوراگر چاہے تواللہ تعالی عورت کے بغیر صرف مرد سے ہی پیدا فرما دے جیسا کہ حواء کوآدم علیہ السلام سے پیدا فرمایا جس کی نص اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے
{ اور اس سے اس کی بیوی کوپیدافرمایا } النساء ( 1 )۔
یعنی اس نفس جو کہ آدم علیہ السلام ہیں سے اس کی زوجہ حواء کو پیدا فرمایا ۔
اور اگر اللہ تعالی چاہے تومرد وعورت کے بغیر بھی پیدا کردے جیسا کہ آدم علیہ السلام کوپیدا فرمایا ، اور اگر چاہے تومرد و عورت دونوں سے پیدا فرماۓ جیسا کہ سب بنی آدم پیدا کیے ہیں ۔ .
دیکھیں اضواء البیان للشنقیطی ( 4 / 259 )۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔