عن ابی یعلی شداد ابن اوس رضی اﷲ عنہ عن النبی قال: ”الکیس من دان نفسہ وعمل لما بعد الموت، والعاجز من اتبع نفسہ ھواھا وتمنی علی اﷲ الامانی“
(رواہ الترمذی وقال حدیث حسن)
(رواہ الترمذی وقال حدیث حسن)
حضرت ابویعلی شداد بن اوس رضی اﷲ عنہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: سمجھ دار آدمی وہ ہے جو اپنے آپ کا محاسبہ کرے اور مرنے کے بعد کی زندگی کیلئے نیک اعمال کرے اور بے وقوف وہ ہے جو اپنے نفس کو آرزوؤں کے تابع کردے اور اﷲ سے بڑی بڑی آرزوؤں کی اُمید رکھے۔
(ترمذی، حدیث حسن)
(ترمذی، حدیث حسن)
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔