کسی بھی موسیقی کے پروگرام میں
کوئی بھی ایرا گیرا گلوکار مخلوط محفل میں شریک لوگوں سے اپنے بے ہنگم سے
گانے پر بھی فرمائش کر بیٹھے تو مرد کیا خواتین بھی بلا جھجک اپنے دونوں
ہاتھ مجمع کے سامنے اٹھانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتیں لیکن ۔ ۔ ۔ ہمارے
پیارے بنی ﷺ کی اپنی امت کے مردوں کو سختی سے تاکید ہے کہ اپنے پائینچے
ٹخنوں سے اوپر رکھیں لیکن مسلمان اس حکم کو ماننے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔
۔ ۔ مغرب کی تلقید میں انہیں چدی پہن کے باہر نکلنے میں تو کوئی عار نہیں
لیکن اپنے نبی ﷺ کا حکم ماننے میں عار ہے۔ کچھ تو اللہ کا خوف کھاؤ اب تو سرھر جاؤ۔
ٹخنوں سے اوپر
پائینچے رکھتا نہیں
گراں ہے مجھ پر
ٹخنوں سے اوپر
پائینچے رکھتا نہیں
گراں ہے مجھ پر
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔