Dec 13, 2014

انبیاء کے نام

حضرت آدم علیہ السلام کے نام کے معنی گندم گوں ہیں‘ ابوالبشر کا یہ نام ان کے جسمانی رنگ کو ظاہر کرتا ہے۔
نوح علیہ السلام کے نوحہ سے ہیں۔ امت کے اعمال دیکھ کردعامیں بہت زیادہ روتے تھے۔
اسحاق علیہ السلام کے نام کے معنی ضاحک یعنی ہنسنے والا ہیں‘ اسحاق علیہ السلام ہشاش بشاش چہرہ والے تھے۔
یعقوب علیہ السلام پیچھے آنے والا یہ اپنے بھائی عیسو کے ساتھ توام پیدا ہوئے۔
موسیٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے پانی سے نکالا ہوا‘ جب آپ کا صندوق پانی سے نکالا گیا تب یہ نام رکھا گیا۔
یحییٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے عمردراز‘ بوڑھے ماں باپ کی بہترین آرزوؤں کا ترجمان ہے۔
  عیسیٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے سرخ رنگ‘ چہرہ گل گوں کی وجہ سے یہ نام تجویذ کیا گیا۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads