الله پاک ان دہشت گردوں کو ان سب خوارج کو ہلاک کرے انکو تباہ و برباد کرے ہمارے ملک میں امن و سکون ہو جاۓ اور الله شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین...
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: وقت قریب آجائے گا, علم کم ہوجائے گا, فتنے اٹھ کھڑے ہوں گے, بخیلی ڈال دی جائے گی اور ہرج بڑھ جائے گا. پوچھا گیا ہرج کیا ہو گا. آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: قتل ہی قتل. سنن ابوداؤد 4255 جلد 4
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق (گناہ) ہے اور اس کو قتل کرنا کفر ہے. صحیح بخاری 7076
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: جو ہمارےچھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں. سنن ابو داؤد 4943 جلد 4

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله کی نظر میں کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے پوری دنیا کا تباہ ہو جانا بھی کم اہمیت رکھتا ہے. سنن ابن ماجہ 2619 ابواب الدیات
نوٹ: مومن کی جان اتنی قیمتی ہے کہ اس کا مول پوری دنیا بھی نہیں اوہ حکمرانوں ظالموں کہاں بھرو کے اتنے قتل کہاں بھرو گے قیامت بہت نزدیک ہے بہت خدا کے لئے ان پلاننگز کو سمجھو اور حضرت عمر رضی اللہ جیسی حکومت قائم کرو اللہ کے خوف سے ڈرو۔۔۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔