سب کچھ ہوتے ہوئے بھی جب ہم خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔
جب ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہم اس زندگی کے سفر میں تنہا ہی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
جب لوگوں کا پیار بھی ہمیں ایک دھوکا لگتا ہے۔۔
جب ہم کھوئے کھوئے سے رہنے لگتے ہیں۔
جب ہمیں لوگوں سے بات کرنا اچھا نہیں لگتا۔
جب اجالے میں ہمیں گھٹن محسوس ہونے لگتی ہے۔
جب اندھیرے سے ہمیں پیار ہوجاتا ہے۔
تو اس وقت ہم ایسی درد بھری زندگی بسر کرتے ہیں کی ہمارے لئے جینا دوبھر ہوجاتا ہے۔
ایسے وقت میں ہمیں اپنے اللہ کو ضرور یاد کرنا چاہئے کیونکہ اس کے علاوہ کوئی نہیں جو ہماری پریشانی کو دور کر سکے ۔
ہماری منزل کا ساتھی ۔۔
اندھیرے کی کرن۔۔
اور سب سے زیادہ اپنے بندوں سے پیار اور سچی محبت کرنے والا وہی تو ہے جو ہمارا خالق اور مالک ہے تو اس کو ہر حال میں یاد رکھیں کسی بھی حال میں ہوں لیکن اسکو نہ بھولیں زندگی آسان ہوجائے گی۔۔۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔