Dec 12, 2014

ارکانِ اسلام


اسلام کے ارکان پانچ ہیں جو درج ذیل ہیں
پانچ ارکانِ اسلام  تعارفی کلمات 
کلمۂ شہادت: مسلمان کی جانب سے بنیادی اقرار؛ خالق اور رسول پر یقین کی گواہی دینا شہادت کہلاتا ہے۔
صلوٰۃ: معینہ اوقات پر دن میں پانچ بار عبادت (نماز) فرض ہے؛ جو انفرادی یا اجتماعی طور پر ادا کی جاسکتی ہے۔
زکوٰۃ: اپنی ضروریات پوری ہوجانے کے بعد مفلسوں کی امداد میں اپنے مال سے چالیسواں حصہ ادا کرنا۔
روزہ: ماہ رمضان میں طلوع تا غروبِ آفتاب ، خرد و نوش سے پرہیز رکھنا۔ بعض حالتوں میں غیرلازم یا ملتوی ہو جاتا ہے۔
حج: اگر استطاعت اور اہلِ خانہ کی کفالت کا سامان ہو تو زندگی میں ایک بار، مکہ (کعبہ) کی جانب سفر و عبادت کرنا۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads